Who is better in speech than one who calls (men) to Allah, works righteousness, and says, "I am of those who bow in Islam"?

(AlQura`n 41:33)

Islamic Circle Of Japan

Islamic Circle Of Japan

Join us on Face Book

Nasheed by Hafiz Owais Fida(Audio)

Daily Salat Time

Hira Evening School

in Hira Masjid
Gyotoku,Chiba Ken
5.30 pm ~8.30pm
on all weekdays.
Subjects:Quran,English
Islamic Studies .
Contact Jamil Ahmad
090-35749812
mail@icoj.org

40Hadeeth lectures.
in Japanese language
Every 4th Saturday,
in Hira Masjid,Gyotoku
For more details
call09035749812
click here for details
Watch live at www.icoj.org

Member's Login






Lost Password?
No account yet? Register

Dar ul Arqam Masjid,Asakusa

 

 

Click for details & adress

Juz30,Recitation & Japanese translation

Speech of chief guest,Shaykh Rashid Naseem in 20th Annual conference(Audio)

Quran Explorer

Quran Explorer
Interactive Audio Recitations & Translations Click To view it now

Relief Work in Tsunami hit areas by ICOJ

Video

Lecture by Br.S Ameen ul Hassan in 20th Tarbiyah Camp on the topic "Ala bi Zikriallah e tatmainal Qulub"

click here or on picture

Al-Fatihah Audio with Japanese translation

Al-Quran Al-Kareem

 Say: "If ye do love Allah, Follow me: Allah will love you and forgive you your sins: For Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful."(Al-Quran- 3:31)

Al-Hadeeth Al-Shareef

Narrated Abu Huraira:
My friend (the Prophet ) advised me to observe three things:
(1) to fast three days a month;
(2) to pray two Rakat of Duha prayer (fore-noon prayer); and
(3) to pray Witr before sleeping
(Al-Bukhari-Vol 3, Book 31, No. 202:)

Quba Masjid Tatebayashi

Babul Islam Masjid


Home arrow Urdu arrow Taribiyah Camp
Taribiyah Camp Print E-mail
Friday, 29 April 2011

گولڈن ویک میں منعقدہ اسلامک سرکل آف جاپان کے تحت ایک روزہ تربیتی کیمپ کے مہمان خصوصی کی جاپان آمد
اسلامک سرکل آف جاپان کا بیسواں سالانہ تربیتی کیمپ  یکم مئی ۲۰۱۱  بروز اتوار مسجد باب الاسلام ، اویامہ ، توچیگی کین میں منعقد ہوگا ۔ اس کیمپ کے پروگرامات جاپان میں آنےوالے زلزلے ، سونامی اور ایٹمی ری ایکٹر کی تباہی کے نتیجے میں ظہور پذیر  ہونے والے حالات و واقعات کو مدنظر  رکھ کر رکھے گئے ہیں۔ اس کیمپ کے مہمان خصوصی ہندوستان سے تعلق رکھنے والے داعی جناب ایس امین الحسن ہیں جو جمعرات ، اٹھائیس اپریل کی رات کو  جاپان پہنچ گئے ہیں۔
معزز مہمان   مسجد قبا ، تاتے بیاشی میں نماز جمعہ پڑھائیں گے اور ہفتہ کی رات کو حرا مسجد میں درس دیں گے۔
اتوار کو تربیتی کیمپ میں  مہمان خصوصی کے  دو پروگرامات ہوں گے۔
۱۔ اللہ کے ذکر میں قلوب کا اطمینان ہے
۲۔ پھر تم لوگ کدھر چلے جارہے ہو ؟ سورہ التکویر ۔ آیت نمبر چھبیس
اس کے علاوہ شرکاء اجتماع کی مہمان کے ساتھ سوال و جواب کی نشست ہوگی۔
کانفرنس کے ایجنڈے میں گروپ ڈسکشن بھی منعقد ہوگا جس کا موضوع  دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں ہوگا۔بعد ازاں گروپس کے نمائندے گروپ ڈسکشن کے اختتام پر اپنے گروپس میں ہونے والی گفتگو کا خلاصہ رکھیں گے۔ کیمپ میں نوجوان جاپانی مسلم داعی برادر مصطفی   جاپانی زبان میں حالیہ آنے والے آفات  کے حوالے سے مختف پہلووں پر گفتگو رکھیں گے۔ برادر عشرت ہاشمی کے درس حدیث کا عنوان  رسول اللہ کا فرمان جس کا مفہوم دعا سے تقدیر بدل جاتی ہے اور صلہ رحمی سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے ہوگا۔
جاپانی بولنے والی خواتین اور اردو بولنے والی خواتین کے لئے بھی مسجد میں الگ سے سیشن منعقد ہوں گے۔ بچوں کی تربیت کے لئے الگ سے پروگرامات تشکیل دئے گئے ہیں ۔ جن میں بچوں کو دعائیں یاد کرائی جائیں گی اور ان کی عمر کے ا عتبار سے ان کو دین کی تعلیمات کے متعلق مختلف باتیں سمجھانے کی کوشش کی جائے گی۔شرکاء اجتماع کے لئے دینی کتب کا اسٹال لگایا جائےگا تاکہ وہ اپنی علمی پیاس کو بجھانے کی سبیل کرسکیں۔ مغرب کی نماز پر اس بابرکت اجتماع کا اختتام ہوگا۔
مارچ میں آنے والے سونامی و زلزلہ اور ایٹمی ری ایکٹر کی آفات کے بعد یہ کیمپ مسلمانوں کو اپنے اعمال پر توجہ کی دعوت فکر بھی دے گا اور جاپانی غیر مسلموں کو دعوت دینے کی جانب بھی متوجہ کرے گا۔اسلامک سرکل آف جاپان کے ذمہ داران کی جانب سے اجتماع میں مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے بروقت اور بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ناظم اجتماع برادر مشتاق زمان ہیں۔مزید رابطے کے لئے درج ذیل ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
    mail@icoj.org 09064953786

 
< Prev   Next >
Joomla Templates by Joomlashack