Who is better in speech than one who calls (men) to Allah, works righteousness, and says, "I am of those who bow in Islam"?

(AlQura`n 41:33)

Islamic Circle Of Japan

Islamic Circle Of Japan

Join us on Face Book

Nasheed by Hafiz Owais Fida(Audio)

Daily Salat Time

Hira Evening School

in Hira Masjid
Gyotoku,Chiba Ken
5.30 pm ~8.30pm
on all weekdays.
Subjects:Quran,English
Islamic Studies .
Contact Jamil Ahmad
090-35749812
mail@icoj.org

40Hadeeth lectures.
in Japanese language
Every 4th Saturday,
in Hira Masjid,Gyotoku
For more details
call09035749812
click here for details
Watch live at www.icoj.org

Member's Login






Lost Password?
No account yet? Register

Dar ul Arqam Masjid,Asakusa

 

 

Click for details & adress

Juz30,Recitation & Japanese translation

Speech of chief guest,Shaykh Rashid Naseem in 20th Annual conference(Audio)

Quran Explorer

Quran Explorer
Interactive Audio Recitations & Translations Click To view it now

Relief Work in Tsunami hit areas by ICOJ

Video

Lecture by Br.S Ameen ul Hassan in 20th Tarbiyah Camp on the topic "Ala bi Zikriallah e tatmainal Qulub"

click here or on picture

Al-Fatihah Audio with Japanese translation

Al-Quran Al-Kareem

 Say: "If ye do love Allah, Follow me: Allah will love you and forgive you your sins: For Allah is Oft-Forgiving, Most Merciful."(Al-Quran- 3:31)

Al-Hadeeth Al-Shareef

Narrated Abu Huraira:
My friend (the Prophet ) advised me to observe three things:
(1) to fast three days a month;
(2) to pray two Rakat of Duha prayer (fore-noon prayer); and
(3) to pray Witr before sleeping
(Al-Bukhari-Vol 3, Book 31, No. 202:)

Quba Masjid Tatebayashi

Babul Islam Masjid


Home arrow Urdu
Urdu
2nd Children Tarbiyah Camp Print E-mail
Tuesday, 19 October 2010
دوسرا " ایک روزہ تربیتی اسکول برائے مسلم اطفال"
جاپان میں اسلام کا مستقبل جاپان میں موجود مسلم اطفال سے وابستہ ہے۔ ان بچوں کی صحیح رہنمائی اور درست نہج پر تربیت دین کا درد رکھنے والوں کی مرکزی ذمہ داری ہے۔ اسلامک سرکل آف جاپان اس حوالے سے ایوننگ اسکول ،موسم گرما کی چھٹیوں میں بچوں کے لئے سمر اسکول اوربڑے فیملی پروگرامات میں بچوں کی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے خصوصی سیشن منعقد کرتا ہے اور اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے رواں سال سات نومبر ۲۰۱۰ بروز اتوار کوصبح ساڑھے دس بجے سے نماز مغرب تک مسجد باب الاسلام ، اویاما ، توچی گی کین میں دوسرے ایک روزہ تربیتی اسکول برائے مسلم اطفال کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پہلے تربیتی اسکول میں بھی تقریبا سوا سو بچوں اور بچیوں نے شرکت کی تھی جس کی ویڈیو یوٹیوب پر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس ایک روزہ اسکول میں بچوں کی ہمہ پہلو تربیت کے لئے مختلف مقابلہ جات سے لے کر گروپ ڈسکشن جیسے پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گا اور حوصلہ افزائی کے لئے انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔ چھ سال یا اس سے زائد عمر کے بچے اور بچیاں اس پروگرام میں شریک ہوسکتے ہیں۔اس پروگرام میں شرکت کے حوالے سے اسلامک سرکل آف جاپان کے شعبہ اطفال کی طرف سےوالدین اور اساتذہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ براہ مہربانی پہلے سے ای میل کرکے مندرجہ ذیل امور کے متعلق مطلع فرمائیں۔
۱۔ بچے / بچی کا نام ۲۔ عمر
۳۔ جنس ۴۔ مسجد جس سے رابطے میں ہیں
۵۔زبان جس میں آسانی سے گفتگو کرسکتے ہیں [جاپانی ،اردو ، انگریزی ]
۵۔ رابطہ نمبر
ای میل ایڈریس درج ذیل ہے
mail@icoj.org
Last Updated ( Tuesday, 19 October 2010 )
 
Ramadhan Print E-mail
Tuesday, 10 August 2010

جاپان میں گیارہ یا بارہ اگست سے رمضان المبارک کے مہینے کا آغاز متوقع ہے۔

جاپان میں گیارہ یا بارہ اگست سے رمضان المبارک کے مہینے کا آغاز متوقع ہے۔ اسلامک سرکل آف جاپان سمیت مختلف دینی تنظیموں کے نمائندے آج رویت ہلال کے حوالے سے اسلامک سینٹر میں اکٹھے ہوں گے۔ کیونکہ جاپان کے ابر آلود آسمان کی وجہ سے چاند کی رویت ممکن نہیں ہوتی اس لئے جاپان کے قریب ترین مسلم ملک ملائیشیا کی رویت پر انحصار کیا جاتا ہے ۔ جاپان میں بسنے والے مسلمان اپنے اپنے علاقوں میں مسجدوں میں اعلان کے منتظر ہوتے ہیں ۔ جسیے ہی ملائیشیا سے رویت یا چاند دیکھنے کی اطلاع آتی ہے ،مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہےاور تراویح کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

 
2/¯'F ŠĖ E// Print E-mail
Tuesday, 10 August 2010

پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد اور بحالی کے لئے اسلامک سرکل آف جاپان کا ہنگامی ریلیف فنڈ

پاکستان اسوقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے اور تازہ ترین سیلابوں نےاس اذیت میں مزید اضافہ کیا ہے۔ سینکڑوں انسان ہلاک ، لاکھوں بے گھر اور آفات کے ہجوم میں گرفتار ہیں۔ اس مرحلے پر متاثرین کی مالی معاونت غموں کی شدت میں کچھ نہ کچھ کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ اسلامک سرکل آف جاپان نے اس نازک گھڑی پر ایک ہنگامی ریلیف فنڈ قائم کیا ہے جس میں زکوۃ اور دیگر صدقات بھی دئے جاسکتے ہیں۔ جو افراد اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنا چاہیں وہ درج ذیل اکاونٹ میں براہ راست رقم جمع کراسکتے ہیں۔

پوسٹ آفس اکاونٹ ۔

اکاونٹ کا نام۔ اسلامک سرکل آف جاپانISLAMIC CIRCLE OF JAPAN

اکاونٹ نمبر۔ 10040-88602691

بنک اکاونٹ۔

بنک کا نام ۔ ایس ایم بی سیSMBC

اکاونٹ کا نام ۔ بیت المال ، آئی سی او جےBIATUL MALL-ICOJ

برانچ کا نام۔ گیوتک برانچ GYOTOKU BRANCH

اکاونٹ نمبر ۔ 6745857 Futsu

براہ راست رابطے کے لئے برادر فیاض مغل [نائب امیر اسلامک سرکل آف جاپان] سے090-57634443 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ای میل کے ذریعے رابطہ کے لئے mail@icoj.org ای میل ایڈریس ہے۔

Last Updated ( Tuesday, 10 August 2010 )
 
<< Start < Prev 1 2 Next > End >>

Results 10 - 12 of 12
Joomla Templates by Joomlashack